Sukker IBA Slip Uploaded for MDCAT 2024 Retake

 سکر آئی بی اے نے MDCAT 2024 کے امیدواروں کے لیے امتحانی سلپس اپلوڈ کر دی ہیں۔ تمام امیدوار اپنی سلپس آئی بی اے کی آفیشل ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ سلپس میں امتحانی مرکز، تاریخ، اور وقت کی تفصیلات شامل ہیں۔

CHECK YOUR SLIP 

امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ امتحان کے دن سلپ کے ساتھ اصل شناختی کارڈ لازمی ساتھ لائیں۔ مزید معلومات کے لیے آئی بی اے کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔



Post a Comment

Previous Post Next Post